ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب نے ’’صقر 1‘‘متعارف کرادیا، اس سے کیا کام لیا جائے گا؟حیران کن تفصیلات

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) جبکہ سعودی عرب نے تزویراتی ڈرون پروگرام ’’ صقر1‘‘ کو متعارف کرادیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ عبدالعزیز سٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے ریاض میں ڈرون پروگرام کو متعارف کرایا ہے۔ سٹی کے صدر شہزادہ ترکی بن سعود بن محمد نے بتایا کہ بغیر پائیلٹ طیارے کی تیاری میں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ صقر1 کے اے سیٹلائٹ مواصلاتی نظام سے لیس ہے اور اس کی وجہ سے

اس کو اپنے معاصر ڈرونز پر برتری حاصل ہے ،یہ پچیس ہزار کلومیٹر تک پرواز کرسکتا ہے اور یہ میزائل اور گائیڈڈ بم ہدف تک لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔اس میں لیزر نظام بھی نصب ہے۔یہ دس کلومیٹر تک اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنا سکتا ہے۔ بغیر پائیلٹ طیارہ اوسطاً بیس ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے۔اس کی پرواز کا دورانیہ چوبیس گھنٹے ہے۔

 

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…