سعودی گھرانے میں پیدا ہونے والی بچی کے نام نے ہلچل مچا دی والد نے بیٹی کاایسا نام رکھ لیا کہ جس نےمسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہری نے اپنی نوزائیدہ بیـٹی کا نام امریکی صدر کی بیٹی کے نام پر ’’ایوانکا‘‘ رکھ دیا، برتھ سرٹیفکیٹ کی تصاویر سوشل میـڈیا پر وائرل ہونے پر شدید تنقید کا سامنا۔عرب خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی شہری سلیم امیر سلیم العیاشی الانزی نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا… Continue 23reading سعودی گھرانے میں پیدا ہونے والی بچی کے نام نے ہلچل مچا دی والد نے بیٹی کاایسا نام رکھ لیا کہ جس نےمسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی







































