اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم بھارتی سیاستدان کی بھتیجی نے شوہر کو قتل کردیا،ملزمہ کا اعتراف جرم،لرزہ خیز انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

اہم بھارتی سیاستدان کی بھتیجی نے شوہر کو قتل کردیا،ملزمہ کا اعتراف جرم،لرزہ خیز انکشافات

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما اجیت اندر سنگھ کی بھتیجی نے اپنے شوہر کو قتل کردیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق موہالی پولیس نے بھائی اور اس کے دوست کی مدد سے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں بھارتی کانگریس کے رہنمااجیت اندر سنگھ کی بھتیجی کو… Continue 23reading اہم بھارتی سیاستدان کی بھتیجی نے شوہر کو قتل کردیا،ملزمہ کا اعتراف جرم،لرزہ خیز انکشافات

پیرس حملہ،ہلاک ہونیوالا مسلمان کا بیٹا مگرچرس اور شراب کا عادی تھا، زندگی میں کبھی نماز تک نہیں پڑھی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پیرس حملہ،ہلاک ہونیوالا مسلمان کا بیٹا مگرچرس اور شراب کا عادی تھا، زندگی میں کبھی نماز تک نہیں پڑھی،حیرت انگیزانکشافات

پیرس(آئی این پی)فرانس کے اورلی ہوائی اڈے پر فوجی سے بندوق چھیننے اور جوابی کارروائی میں مارے جانے والے مشتبہ شدت پسند زیاد بن القاسم کے والد نے کہاہے کہ میرا بیٹا دہشت گرد نہیں تھا،اس نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ منشیات کے استعمال شراب نوشی اور چرس کا نتیجہ ہے۔فرانسیسی زبان میں… Continue 23reading پیرس حملہ،ہلاک ہونیوالا مسلمان کا بیٹا مگرچرس اور شراب کا عادی تھا، زندگی میں کبھی نماز تک نہیں پڑھی،حیرت انگیزانکشافات

دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست، نئی رپورٹ

datetime 20  مارچ‬‮  2017

دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست، نئی رپورٹ

لندن(آئی این پی)بین الاقوامی ماہرین کی مرتب کردہ ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست ہے جبکہ امریکی زیادہ سے زیادہ افسردہ ہوتے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق خوشی کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ… Continue 23reading دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست، نئی رپورٹ

ٹرمپ نے ہاتھ کھڑے کردیئے،افغانستان کیلئے بُری خبر

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ٹرمپ نے ہاتھ کھڑے کردیئے،افغانستان کیلئے بُری خبر

واشنگٹن(آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بجٹ میں کمی کے باعث افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیسی اہم سفارتی پوزیشن تحلیل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سفارتی ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بجٹ میں کمی کے باعث افغانستان کے لیے… Continue 23reading ٹرمپ نے ہاتھ کھڑے کردیئے،افغانستان کیلئے بُری خبر

امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی، جولین اسانج کا نیا دعویٰ

datetime 20  مارچ‬‮  2017

امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی، جولین اسانج کا نیا دعویٰ

کیٹو(آئی این پی)وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے نئی امریکہ انتظامیہ سے متعلق ٹویٹر پر ایسے بیان دیئے ہیں جنہیں پڑھ کر دماغ مجبورا سوچنے پر متوجہ… Continue 23reading امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی، جولین اسانج کا نیا دعویٰ

چین کا مشرقی ایشیائی ممالک کیلئے بڑا اقدام،پاکستان کو سب سے خاص حیثیت دینے کا اعلان کردیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

چین کا مشرقی ایشیائی ممالک کیلئے بڑا اقدام،پاکستان کو سب سے خاص حیثیت دینے کا اعلان کردیاگیا

بیجنگ(آئی این پی )چین کے صوبہ یوئنان کے دارالحکومت کھن منگ میں جنوب اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی مصنوعات کی نمائش اور سرمایہ کاری میلے کا انعقاد کیا جائیگا،یہ نمائش 12سے18جون تک لگائی جائیگی،پاکستان اس نمائش میں بطور مہمان خصوصی،چیئرمین ملک کی حیثیت سے شریک ہوگا،اس تقریب میں چین اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک… Continue 23reading چین کا مشرقی ایشیائی ممالک کیلئے بڑا اقدام،پاکستان کو سب سے خاص حیثیت دینے کا اعلان کردیاگیا

سی پیک میں بھارت کی شمولیت! چین نے یہ کیا اعلان کر دیا ؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017

سی پیک میں بھارت کی شمولیت! چین نے یہ کیا اعلان کر دیا ؟

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے توقع ظاہر کی ہے کہ بھارت کے اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کے لئے کشمیر کا مسئلہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرے گا کیونکہ یہ منصوبہ علاقوں کو ایک دوسرے سے ملانے اور جنوبی ایشیاء کے سب لوگوں کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کو… Continue 23reading سی پیک میں بھارت کی شمولیت! چین نے یہ کیا اعلان کر دیا ؟

سعودی فوجی جوان نے ہمت و بہادری نئی مثال قائم کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2017

سعودی فوجی جوان نے ہمت و بہادری نئی مثال قائم کر دی

ریاض(آئی این پی)سعودی فوجی 6 بار زخمی ہو کر بھی حوثیوں سے لڑنے واپس آ گیا۔عرب میڈیا کے مطابقسعودی فوج میں سارجنٹ کے عہدے پر فائز ماجد سند القرنی اپنے ساتھی اہل کاروں کے لیے شجاعت کی اعلی مثال بن چکا ہے جس کے جسم پر آںے والے 6 مختلف بڑے زخم بھی اس پر… Continue 23reading سعودی فوجی جوان نے ہمت و بہادری نئی مثال قائم کر دی

’’یہ لوگ فوراہمارے ملک سے نکل جائیں‘‘ سعودی عرب نے شاہی فرمان جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

’’یہ لوگ فوراہمارے ملک سے نکل جائیں‘‘ سعودی عرب نے شاہی فرمان جاری کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اقامہ و محنت حج و عمرہ حروف و زیارة اور ٹرانزٹ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اصلاح حال اور بلا جرمانہ وطن واپسی، سزاؤں سے معافی اور ملازمت کے ویزے پر مملکت واپسی کا موقع فراہم کرنے کیلئے 90دن کی مہلت دیدی۔ عملدرآمد یکم رجب 1438ھ مطابق… Continue 23reading ’’یہ لوگ فوراہمارے ملک سے نکل جائیں‘‘ سعودی عرب نے شاہی فرمان جاری کر دیا