ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’فلسطینی مسلمانوں کیلئے ترکی کا اہم ترین اعلان ‘‘ اسرائیل میں ہلچل

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی کی جانب سے امدادی سامان کا تیسرا قافلہ آئندہ چند روز میں غزہ پہنچ جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کہا گیا کہ ترکی کی جانب سے 10 ہزار ٹن امدادی سامان لے جانے والا تیسرا قافلہ آئندہ چند روز میں غزہ پہنچ جائیگا۔

تحریری بیان کے مطابق فلسطینی حکومت کے عمومی بجٹ کے لئے 10 ملین امریکی ڈالر نقد امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترکی کے حکام نے بتایا کہ وہ فلسطین کیلئے امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ترک ہلال احمر تنظیم کی جانب سے غزہ بھیجے گئے سامان میں میں 15 ہزار خوراک کے ڈبے اور روایتی عید کے ملبوسات اور دیگر تحائف شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…