ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

72 سال بعد ناگاساکی بم حملے کا متاثرہ شخص سامنے آگیا‘ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ناگاساکی بم حملہ کے 72سال بعد متاثرہ شخص سامنے آگیا۔اور اس نے اپیل کی کہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی عائد کی جائے۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ناگاساقی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹم بم حملے کے متاثرین کے ایک ہسپتال میں اعزازی ڈائریکٹرماساؤ توموناگا نے بتایا کہ ناگا ساکی پر امریکی جوہری حملہ کے 72سال گزر جانے کے بعد ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس کے جسم پر ایٹم بم

کے اثرات پائے جا رہے ہیں ۔توموناگا نے جوہری طاقتوں کی قوت پر انحصار کرنے والے ملکوں سے پرزور درخواست کرتے ہوئے کہاکہ وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے معاہدے کو حقیقی طور پر موثر بنانے کے لیے اس میں شامل ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…