20سال کی کڑی تحقیق کے بعد سمندروں کی گہرائی میں چین نے ایسی عجیب و غریب چیزدریافت کر لی
گوانگ جو (آئی این پی) چین کے وزیر اراضی و وسائل جیان ڈیمنگ نے جمعرات کو کہا کہ چین بحیرہ جنوبی چین میں آتش گیر برف کے نمونے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے جو کہ ایک ایسی اہم کامیابی ہے جس کے نتیجے میں عالمی توانائی انقلاب برپا ہو گا ۔انہوں نے جمعرات… Continue 23reading 20سال کی کڑی تحقیق کے بعد سمندروں کی گہرائی میں چین نے ایسی عجیب و غریب چیزدریافت کر لی







































