جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

ون روڈون بیلٹ منصوبہ ،چین نے بھارت کوخوشخبری سنادی

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے میں شمولیت کے حوالے سے بھارت کیلئے دروازے ہمیشہ کھلے رہیںگے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ژنگ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایک پٹی ایک شاہراہ پروگرام علاقائی

امن و خوشحالی کا منصوبہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔ سی پیک کا مختلف ملکوں کے ساتھ تنازعات سے کوئی تعلق ہے نہ اس سے مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف متاثر ہوگا۔ یہ بھارت پر ہی منحصر ہے کہ وہ اس منصوبے میں شامل ہوتا ہے یا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…