جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی جانبداری کھل کر سامنے آ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد /دی ہیگ(آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی جانبداری کھل کر سامنے آ گئی ، پاکستان کا واضح موقف ہے کہ کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، داخلی سلامتی کے معاملات پر کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ماضی میں امریکہ بھی سزائے موت روکنے کے تین فیصلوں کو مسترد کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلبھوشن سے متعلق فیصلے پر عالمی عدالت انصاف کی

جانبداری کھل کر سامنے آ گئی ہے ۔کیا داخلی سلامتی کے خلاف فیصلے پر عمل کیا جا سکتا ہے؟ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے برعکس امریکہ نے داخلی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیا، ماضی میں واشنگٹن پھانسی روکنے کے تین فیصلے مسترد کر چکا ہے۔عالمی عدالت نے پیراگوئے، جرمنی اور میکسکو کے شہریوں کی پھانسی روکنے کے احکامات دیئے تھے۔ یہ مقدمات 1998 سے 2003 کے درمیان سنے گئے۔ تاہم امریکہ نے کسی فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…