اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سعود ی عرب کااقوام متحدہ کوخط ،ایران پرسنگین الزامات

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردو ںکی پشت پناہی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کو بھیجے گئے ایک مکتوب میں کہا تہران انسانیت کے خلاف جرائم اور

بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپ عرب اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ دہشت گردی کی پشت پناہی کی ایرانی پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے۔ مکتوب میں کہا گیا ایران اپنے مخصوص انقلابی نظریے کو اور انتہا پسندانہ طرز فکر کو دوسرے ملکوں کو درآمد کررہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…