عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر بڑا تنازعہ شروع،چین اچانک غضبناک،اہم ملک پر حملے کا اعلان کردیا
بیجنگ (آئی این پی)چین نے فلپائن کو متنازعہ سمندری علاقہ جنوبی بحیرہ چین سے تیل نکانے کیلئے ڈرلنگ پر جنگ کی دھمکی دیدی،جب کہ فلپائن کا کہنا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت نے ہیگ میں منیلا کے حق میں فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی بحیرہ چین کا ایک تہائی حصہ فلپائن کا ہے،… Continue 23reading عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر بڑا تنازعہ شروع،چین اچانک غضبناک،اہم ملک پر حملے کا اعلان کردیا





































