سعودی فوج کا کڑا وار حوثی باغی دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے
نجران(این این آئی)سعودی افواج نے نجران کے سامنے واقع علاقے میں حوثی ملیشیاؤں اور معزول صالح کے پاسداران کا ایک حملہ پسپا کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ملیشیاؤں نے یمنی سرحد کے مقابل عسکری نگرانی کے ایک سعودی مرکز پر قبضے کے لیے سعودی سرحدی کو عبور کرنے کی کوشش کی تاہم سعودی افواج… Continue 23reading سعودی فوج کا کڑا وار حوثی باغی دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے