ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

قیامت کی نشانیاں؟ برطانیہ میں مرد نے بچے کو جنم دے دیا، ایسا کیوں اور کیسے ممکن ہوا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ میں 21 سالہ ہیڈن کراس نے بچے کو جنم دے کر برطانوی شہریوں کو حیرانی و تشویش میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 21 سالہ ہیڈن کراس کو قانونی طور پر مرد کا درجہ حاصل ہے، اس نے ایک بچی کو جنم دیا ہے، ہیڈن کراس نے تین برس قبل سرجری کروا کر قانونی طور پر مرد کا درجہ حاصل کر لیا تھا، حقیقت میں وہ ایک لڑکی ہے، سرجری کروانے کے بعد اس نے بتایا تھا کہ وہ حاملہ ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کے آپریشن کے بعد اس نے ایک صحت مند بچی کو جنم  دیا ہے۔

اس طرح ہیڈن کراس جنس کی تبدیلی کے بعد برطانیہ کے پہلے شخص ہیں جنہوں نے بچی کو جنم دیا ہے۔ ہیڈن کراس کو جب معلوم ہوا کہ وہ حاملہ ہیں تو انہوں نے اپنے جسم کو سرجری کے ذریعے مردانہ طرز پر استوار کرنے کے عمل کو روک دیا، ہیڈن کراس نے بچی کو گلوسیسٹر شائر رائل ہاسپٹل میں جنم دیا ہے، پیدائشی سرٹیفکیٹ میں ہیڈن کا نام بطور ماں درج کیاگیا ہے۔ ہیڈن کراس بچی کی پیدائش کے بعد اب دوبارہ جنسی تبدیلی کا عمل شروع کروا دیں گی اس عمل میں اس کے جسم سے بیضہ دانیاں اور دیگر نسوانی اعضاء نکال دیی جائیں گے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…