اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

کترینہ کیف کی لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے ساتھ تصویر منظر عام پر، معمر قذافی کترینہ کو دیکھ کر کیا کرتے رہے؟

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بمبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کترینہ کیف بچپن سے ہاٹ فیورٹ رہی ہیں ۔ان کی زندگی ایسے بے شمار واقعات بھری پڑی ہے جب بڑے بڑے لوگ ان کی معصومانہ دلکشی دیکھ کر دل ہار بیٹھے ۔پندرہ سال پہلے جب وہ لیبیا میں ایک فیشن شوپر گئیں تو انکی لیبیا کے حکمران معمر قذافی سے ملاقات ہوئی تو کرنل قذافی انہیں دیکھتے رہ گئے۔کترینہ کیف کو کرنل قذافی کی شہرت کا علم تھا اور وہ بخوبی جانتی تھیں کہ لیبیا کا ڈکٹیٹر عورتوں کے حصار میں رہنا پسند کرتا ہے

اور اس نے اپنے محافظوں میں بھی عورتیں بھرتی کررکھی ہیں جو Amazonians. کہلاتی تھیں۔اس شو مین سپر ماڈل شمیتا سنگھ بھی موجود تھیں ۔انہوں نے پندرہ سال بعد کترینہ کیف کی کرنل قذافی کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنل قذافی معصوم صورت کترینہ کیف کی طرف جھکتا رہا اور وہ گھبراہٹ سے بھی دوچار ہوئیں ۔شاید اس کو اب یہ باتیں یاد بھی نہ ہوں گی ۔ کیونکہ اس نے کبھی کرنل قذافی کے ساتھ اپنی یہ تصویر کسی سے شئیر نہیں کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…