مکہ مکرمہ میں خاتون کو طمانچہ مارنے والا شخص گرفتار
مکہ مکرمہ (آئی این پی)مکہ مکرمہ میں پولیس نے خاتون کو تھپڑ مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی ایک فوٹیج پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو تھپڑ مارنے میں ملوث شخص کو حراست میں لے لیا۔ مکہ معظمہ کے… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں خاتون کو طمانچہ مارنے والا شخص گرفتار