ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب پر حملے کی دھمکی،اسلامی فوجی اتحاد کو بھی للکاردیاگیا،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب پر حملے کی دھمکی،اسلامی فوجی اتحاد کو بھی للکاردیاگیا،صورتحال انتہائی تشویشناک، تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے دھمکی دی ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران وغیرہ میں کر چکی ہے۔ اپنے ہفت روزہ آن لائن نیوز لیٹر میں داعش نے سعودی عرب

کی قیادت میں 34 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کو صلیبیوں کے ساتھ گٹھ جوڑ قرار دیتے ہوئے اسے مسخروں اور احمقوں کا گروہ کہا ہے۔داعش کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کی دھمکی کے ساتھ ساتھ اسلامی فوجی اتحاد سے متعلق شامل مضمون میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ اتحاد اسلام کی سرزمین پر ظالم اور مطلق العنان حکومتوں کے زوال کا نقطہ آغاز ثابت ہو گا۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…