’’طالبان کا آرمی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ‘‘ متعدد ہلاکتیں
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزارت دفاع کے مطابق مزار شریف میں طالبان کی جانب سے افغان نیشنل آرمی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی وردیاں پہنے 6 حملہ آور دو گاڑیوں پر سوار ہو کر دھوکے سےآرمی ہیڈکوارٹرز میں داخل ہوئے۔ حملہ آوروں نے راکٹ داغے اور فائرنگ… Continue 23reading ’’طالبان کا آرمی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ‘‘ متعدد ہلاکتیں