جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ

datetime 14  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ کیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹینک شکن میزائل ناگ کا ریاست راجستھان میں صحرا سے تجربہ کیا گیا بیان میں کہا گیا ہے فائراینڈٹارگٹ تھر ڈجنریشن اے ٹی جی ایم ناگ انفراریڈ ریڈار سمیت متعد د جدید ٹیکنالوجیز سے لیس ہے جو کہ صرف چند ممالک کے پاس موجود ہے بیان میں کہا گیا ہے

کہ میزائل کا یہ تجربہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کریگا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…