مقبوضہ کشمیر ، ضلع کلگام میں بھارتی فوج کے قافلے پر مجاہدین کے حملے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ،چارزخمی
سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج کے قافلے پر مجائدین کے حملے میں دو بھارتی فوجی ہلاک جبکہ چارزخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مجائدین کے ایک گروپ نے کلگام کے علاقے قاضی گند میں ایک فوجی چوکی کے نزدیک فوجیوں کے قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا ۔جسکے نتیجے میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ، ضلع کلگام میں بھارتی فوج کے قافلے پر مجاہدین کے حملے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ،چارزخمی







































