جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

datetime 30  اگست‬‮  2021

طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا نے طالبان کے ساتھ کوئی وعدہ نہیں کیا ہے۔امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر طالبان عالمی برادری سے تعلقات کا قیام چاہتے ہیں تو انہیں اپنے وعدے ایفا کرنا ہوں گے۔ طالبان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

datetime 29  اگست‬‮  2021

دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

برسلز(این این آئی)یک مغربی سیکیورٹی عہدے دارنے کہاہے کہ دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات مذکورہ مغربی سیکیورٹی عہدے دار نے میڈیا کو گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا مزید… Continue 23reading دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں داعش، خراسان کے خلاف ڈرون حملے جاری رہیں گے، گزشتہ رات داعش کے خلاف کارروائی آخری نہیں تھی۔امریکی صدر نے کہا کہ… Continue 23reading امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان میجرجنرل ہانک ٹیلرنے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ اب جب کابل میں فوجی مشن کے خاتمے کاآغاز ہوا چاہتا ہے تو ہزاروں فوجی اس ناقابل یقین… Continue 23reading امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز

امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کے ڈرون حملے کی مذمت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ امریکا کو اس حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ یہ حملہ واضح طور پرافغان علاقے پر… Continue 23reading امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ میں کوئی فرق نظر نہیں آتا،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 29  اگست‬‮  2021

بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ میں کوئی فرق نظر نہیں آتا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے ان کے ملک سے مطالبات ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات کے مماثل ہی ہیں اور اس طرح تہران کو ان دونوں میں کوئی فرق نظرنہیں آتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان… Continue 23reading بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ میں کوئی فرق نظر نہیں آتا،ایرانی سپریم لیڈر

کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں 28 طالبان ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں 28 طالبان ہلاک

کابل(این این آئی)ایک طالبان عہدے دار نے کہاہے کہ گزشتہ روز کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے 3 دھماکوں میں کم از کم 28 طالبان ہلاک ہوئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان عہدے دار نے یہ بات کہی ۔مذکورہ طالبان عہدے دار کا مزید کہنا تھا کہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے… Continue 23reading کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں 28 طالبان ہلاک

کابل سے ملکی اور غیرملکی باشندوں کے انخلا میں غیر معمولی تیزی

datetime 24  اگست‬‮  2021

کابل سے ملکی اور غیرملکی باشندوں کے انخلا میں غیر معمولی تیزی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ملکی اور غیر ملکی باشندوں کے انخلا کے عمل میں غیرمعمولی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ذرائع نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران افغانستان کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی ایئرفورس سمیت مختلف ممالک کی ایئر فورسز اور دیگر 106… Continue 23reading کابل سے ملکی اور غیرملکی باشندوں کے انخلا میں غیر معمولی تیزی

بیرون ملک پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں میں توسیع

datetime 24  اگست‬‮  2021

بیرون ملک پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں میں توسیع

دبئی(این این آئی)بیرون ملک پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ دبئی نے 6 ممالک کے شہریوں بشمول پاکستانیوں کیلئے سہولت کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امیگریشن اتھارٹی نے بتایا کہ دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والوں کے ویزوں میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔امیگریشن اتھارٹی نے… Continue 23reading بیرون ملک پھنسے دبئی کے ویزا ہولڈرز کے ویزوں میں توسیع

Page 276 of 4401
1 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 4,401