’’سرحدی تنازعہ‘‘ چینی صدر کھل کر سامنے آگئے، بھارت کو کیا سخت ترین پیغام دے دیا ؟
واشنگٹن (این این آئی)چینی صدر زی جن پنگ نے حکمران کمیونسٹ پارٹی کے فوجی ونگ کی تشکیل کے90 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین کا کوئی بھی حصہ کبھی بھی بیرونی فورسز کے حوالے نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ’’سرحدی تنازعہ‘‘ چینی صدر کھل کر سامنے آگئے، بھارت کو کیا سخت ترین پیغام دے دیا ؟







































