جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(این این آئی)معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس برسوں سے اخبار کے پہلے صفحے پر کالم لکھ رہی تھیں جن میں وہ مجرموں کا

تعاقب کر کے ان کا چہرہ بے نقاب کیا کرتی تھیں۔شذی نے شامی حکومت پر اپنی بہن کے قتل کا مورودِ الزام ٹہراتے ہوئے کہا کہ اس نظام نے میری بہن کو اسّی کی دہائی سے بے گھر کر رکھا تھا اور بالا?خر ایک اجنبی سرزمین پر اس کو موت کی نیند سلا دیا۔یاد رہے کہ عروبہ برکات شامی حکومت کی مخالف تھیں جو ماضی میں اپوزیشن کی قومی کونسل میں شامل ہو گئی تھیں۔ وہ شامی

انقلاب کی حمایت کے حوالے سے اپنے موقف کے سبب جانی جاتی تھیں۔ان کی بیٹی حلا شامی ادارے اورینٹ فاونڈیشن میں بطور صحافیہ کام کر رہی تھیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…