آذربائیجان نے باکومیں ایرانی سپریم لیڈرکے ایلچی کے دفتراور مسجدکوبند کردیا
باکو(این این آئی)جمہوریہ آذربائیجان نے دارالحکومت باکو میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے وابستہ مسجد اور ان کے ایلچی کے دفتر،دونوں کو بند کردیا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق آذری حکام نے علی خامنہ ای کے نمایندے علیاکبراجاق نژاد کے دفتراورمسجد کو سر بہ مہرکردیا ہے لیکن… Continue 23reading آذربائیجان نے باکومیں ایرانی سپریم لیڈرکے ایلچی کے دفتراور مسجدکوبند کردیا