امریکہ اب کیا کرنے والا ہے؟ ایران نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خدشہ ظاہر کیاہے امریکہ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا، تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا جس معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی گئی… Continue 23reading امریکہ اب کیا کرنے والا ہے؟ ایران نے پیش گوئی کر دی