پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پناہ گزینوں کی آمد، امریکی سپریم کورٹ نے پابندیاں بحال کر دیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پناہ گزینوں کی آمد، امریکی سپریم کورٹ نے پابندیاں بحال کر دیں

واشنگٹن (این این آئی) امریکی عدالت عالیہ نے دنیا بھر سے ملک میں آنے والے پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی کو بحال کرتے ہوئے صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد کی اجازت دیدی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ٹرمپ انتظامیہ کی فتح کے طور پر… Continue 23reading پناہ گزینوں کی آمد، امریکی سپریم کورٹ نے پابندیاں بحال کر دیں

علی بابا کے چیف ایگزیکٹو کا کمپنی کی سالگرہ پر ملازمین کو سرپرائز

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

علی بابا کے چیف ایگزیکٹو کا کمپنی کی سالگرہ پر ملازمین کو سرپرائز

نیویارک(این این آئی)دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ای کامرس کمپنی علی بابا کے چیف ایگزیکٹو جیک ما نے اپنی کمپنی کی18ویں سالگرہ کے موقع پر ملازمین کو شاندار سرپرائز دے کر حیران کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق علی بابا کمپنی کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا… Continue 23reading علی بابا کے چیف ایگزیکٹو کا کمپنی کی سالگرہ پر ملازمین کو سرپرائز

امریکی ایئر پورٹ پر سیل فون ،لیپ ٹاپ کی تلاشی کے خلاف ہوم لینڈ سیکورٹی پر مقدمہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

امریکی ایئر پورٹ پر سیل فون ،لیپ ٹاپ کی تلاشی کے خلاف ہوم لینڈ سیکورٹی پر مقدمہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے دس شہریوں اور ایک گرین کارڈ ہولڈر نے ائر پورٹ پر فون اور لیپ ٹاپ سرچ کئے جانے پر ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کی خلاف عدالت میں مقدمہ قائم کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ افرادنے موقف اختیار کیا کہ ایسی تلاشی اور لمبے وقت تک اْن کے سیل… Continue 23reading امریکی ایئر پورٹ پر سیل فون ،لیپ ٹاپ کی تلاشی کے خلاف ہوم لینڈ سیکورٹی پر مقدمہ

افغان فورسز کا فضائی حملہ ،تین طالبان ہلاک ،متعدد ٹھکانے تباہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

افغان فورسز کا فضائی حملہ ،تین طالبان ہلاک ،متعدد ٹھکانے تباہ

کابل(این این آئی) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں کم ازکم3طالبان ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔ مزید طالبان کی ممکنہ موجودگی کی وجہ سے زمینی فورسز علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading افغان فورسز کا فضائی حملہ ،تین طالبان ہلاک ،متعدد ٹھکانے تباہ

فرانس میں ہم جنس پرست عورتوں کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے کی اجازت

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

فرانس میں ہم جنس پرست عورتوں کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے کی اجازت

پیرس(این این آئی)فرانس میں جلد ہی ہم جنس پرست خواتین کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے یا مصنوعی بارآوری کی جازت دے دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاستی سیکریٹری برائے صنفی مساوات مارلینے شیاپا نے بتایا کہ حکومت یہ اجازت ایسی خواتین کو بھی فراہم کرنا چاہتی ہے، جو تنہا زندگی گزار رہی… Continue 23reading فرانس میں ہم جنس پرست عورتوں کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے کی اجازت

ہم ہتھیار بناتے رہیں گے، شمالی کوریا کا نیا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ہم ہتھیار بناتے رہیں گے، شمالی کوریا کا نیا اعلان

نیویارک(این این آئی)عالمی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے ہتھیار سازی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریائی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ پیونگ یانگ اپنی خود مختاری کے تحفظ اور بقا کے حق کے لیے اپنی… Continue 23reading ہم ہتھیار بناتے رہیں گے، شمالی کوریا کا نیا اعلان

بھارت نے کلبھوشن مقدمے پرعالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

بھارت نے کلبھوشن مقدمے پرعالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں 2016 میں پاکستان میں گرفتار ہونے جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے کے حوالے سے بھارت کی جانب سے تحریری بیان جمع کرانے کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت نے کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں فیلڈ جنرل کورٹ… Continue 23reading بھارت نے کلبھوشن مقدمے پرعالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا

برما کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں کیا گھنائونا کھیل کھیلا جا رہا ہے، المناک داستان سامنے آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

برما کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں کیا گھنائونا کھیل کھیلا جا رہا ہے، المناک داستان سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی افغانستان ، پاکستان ، برما میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی کسی سے اب ڈھکی چھپی نہیں رہی۔بھارتی افواج کا مکروہ چہرہ اور خود بھارت کے اندر اس کی انسانیت سوز سرگرمیوں کا بھانڈا آسام ، ناگا لینڈ، منی پور میں بھی پھوٹ چکا ہے جہاں خواتین نے بھارتی افواج کے خلاف… Continue 23reading برما کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں کیا گھنائونا کھیل کھیلا جا رہا ہے، المناک داستان سامنے آگئی

کنگ آف انٹرویو‘ لیری کنگ کینسر کے مرض میں مبتلاہوگئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

کنگ آف انٹرویو‘ لیری کنگ کینسر کے مرض میں مبتلاہوگئے

نیویارک(این این آئی)ریڈیو اور ٹیلی ویڑن پر 60 سال تک چھائے رہنے والے اور مشاہیر عالمی شخصیات کے انٹرویوز میں عالمی ریکارڈ رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ صحافی ’لیری کنگ‘ کینسر جیسے موذی اور جان لیوا مرض کا شکار ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق لیری کنگ نے ریڈیو اور ٹی وی کی دنیا… Continue 23reading کنگ آف انٹرویو‘ لیری کنگ کینسر کے مرض میں مبتلاہوگئے