چین اور امریکہ کو ایک دوسرے کے کلیدی مفادات اور اہم تحفظات کا احترام کرنا چاہیے ، صدر شی
بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو ایک دوسرے کے کلیدی مفادات اور اہم تحفظات کا احترام کرنا چاہیے ،جزیرہ نما کوریامیں کچھ مثبت تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں،مختلف فریقین کو مذاکرات کی بحالی کے لیے شرائط تیار کرنی چاہیں،چین امریکہ سمیت عالمی برادری… Continue 23reading چین اور امریکہ کو ایک دوسرے کے کلیدی مفادات اور اہم تحفظات کا احترام کرنا چاہیے ، صدر شی