القدس معاملے پر او آئی سی کیساتھ بھرپورتعاون کرینگے، مصری صدر
قاہرہ(این این آئی)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اطمینان دلایا ہے کہ انکا ملک اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی بھرپور حمایت کریگا۔ دہشتگردی اور انتہا پسندانہ افکار سے نمٹنے کے سلسلے میں اورلقدس بارے بھی مکمل تعاون کریگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری صدر نے یہ یقین دہانی قاہرہ میں اسلامی تعاون تنظیم… Continue 23reading القدس معاملے پر او آئی سی کیساتھ بھرپورتعاون کرینگے، مصری صدر