جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شامی فوج نے کلورین گیس استعمال کی ثبوت موجودہیں،امریکہ

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)شام کے تنازع کو زیر غور لانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، ایسے میں جب ملک میں کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی نئی رپورٹیں نمودار ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے کونسل کے ارکان کو بتایا کہ ہمارے پاس ایسی رپورٹیں موجود ہیں کہ اسد ی حکومت نے حالیہ ہفتوں کے دوران اپنے ہی عوام کے خلاف کلورین گیس استعمال کی، کَل بھی ایسا کیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ درجنوں متاثرین نے اِس بات کا ثبوت پیش کیا ہے۔شام میں طبی گروپ اور امدادی کارکنان نے رپورٹیں دی ہیں کہ متعدد شہریوں کے جسم پر کلورین گیس کے نشانات دیکھے گئے ہیں، جن میں سانس لینے میں دقت اور کپڑوں سے کلورین گیس کی بو شامل ہے، جس سے قبل رات گئے صوبہ ادلب کے سراقب قصبے پر کیمیائی گیس کے حملے کی رپورٹیں موصول ہوئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…