منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی سفارتخانے پر قبضے کو38سال مکمل ،ایران کاپھر طاقت کا بھرپور مظاہرہ،پوری دنیا دنگ رہ گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکی سفارتخانے پر قبضے کو38سال مکمل ،ایران کاپھر طاقت کا بھرپور مظاہرہ،پوری دنیا دنگ رہ گئی

تہران(این این آئی)ایران نے دارالحکومت تہران میں 4 نومبر 1979ء کو امریکی سفارت خانے پر طلبہ کے قبضے اور سفارتی عملہ کو یرغمال بنانے کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک میزائل کی نمائش کی ہے۔تہران میں سابق امریکی سفارت خانے کی جگہ ہزاروں… Continue 23reading امریکی سفارتخانے پر قبضے کو38سال مکمل ،ایران کاپھر طاقت کا بھرپور مظاہرہ،پوری دنیا دنگ رہ گئی

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی تارکین وطن اب نجی استعمال کے لئے غیر ملکی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں۔اس سے قبل تارکین وطن کو گاڑی درآمد کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ سعودی محکمہ کسٹمز نے بتایا ہے کہ مملکت کے رہائشی غیر ملکی تین برس میں ایک مرتبہ گاڑی بیرون ملک سے… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

’’شاہ سلمان نے بڑا حکم دے دیا‘‘ سوموار کے روز سب مسلمان ملکی و غیر ملکی باشندے سعودی عرب میں کیا کام کرینگے،تیاریاں شروع

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’شاہ سلمان نے بڑا حکم دے دیا‘‘ سوموار کے روز سب مسلمان ملکی و غیر ملکی باشندے سعودی عرب میں کیا کام کرینگے،تیاریاں شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوموار کے روز سعودی عرب بھر میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت، شاہ سلمان نے فرمان جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ایوان شاہی سے جاری ہونے والے شاہ سلمان کے فرمان میں تمام مسلمان ملکی اور غیر ملکی باشندوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سنت رسولﷺ پر… Continue 23reading ’’شاہ سلمان نے بڑا حکم دے دیا‘‘ سوموار کے روز سب مسلمان ملکی و غیر ملکی باشندے سعودی عرب میں کیا کام کرینگے،تیاریاں شروع

افغانستان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس معطل کر دی گئی، شدت پسند اس سے کیا کر رہے تھے؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

افغانستان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس معطل کر دی گئی، شدت پسند اس سے کیا کر رہے تھے؟

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکومت نے معروف میسیجنگ ایپلی کیشنز واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی سروس عارضی طور پر معطل کردی۔خیال رہے کہ افغانستان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام میسیجنگ سروس دیگر ایپلی کیشنز کے مقابلے بہت زیادہ مقبول ہیں۔واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کو افغانستان میں جہاں عام لوگ اور حکومتی عہدیدار استعمال کرتے… Continue 23reading افغانستان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس معطل کر دی گئی، شدت پسند اس سے کیا کر رہے تھے؟

افغانستان میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب، عالمی عدالت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

افغانستان میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب، عالمی عدالت نے اہم فیصلہ کر لیا

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت جرائم نے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ہیگ میں عالمی عدالت برائے جرائم کی وکیل استغاثہ کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کے الزامات کی باقاعدہ تحقیقات شروع کرنے کی اجازت طلب کرنے جا رہی ہیں۔فات بنسودا نے ایک بیان میں… Continue 23reading افغانستان میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب، عالمی عدالت نے اہم فیصلہ کر لیا

بھارت میں عیدالاضحی پر بکروں کی قربانی پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی؟ کینیڈین اخبار کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت میں عیدالاضحی پر بکروں کی قربانی پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی؟ کینیڈین اخبار کے حیرت انگیز انکشافات

ٹورانٹو(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈین اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جمہوریت کے علمبردار ہونے اورتیز تر ترقی کے دعوے کرنے والا بھارت بڑھتی غربت اور ناخواندگی جیسے دیگر مسائل پر توجہ دینے کی بجائے فضول فرقہ وارانہ لڑائیوں پر اپنی توانائی ضائع کررہا ہے،وہاں ان دنوں مسلمانوں کی طرف سے کئی سو سال… Continue 23reading بھارت میں عیدالاضحی پر بکروں کی قربانی پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی؟ کینیڈین اخبار کے حیرت انگیز انکشافات

روہنگیا مسلمانوں کی نس بندی کا منصوبہ، پناہ گزین کتنی کتنی بیویاں رکھتے ہیں اور اوسطاً فی خاندان کتنے بچے ہیں؟دلچسپ انکشاف 

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کی نس بندی کا منصوبہ، پناہ گزین کتنی کتنی بیویاں رکھتے ہیں اور اوسطاً فی خاندان کتنے بچے ہیں؟دلچسپ انکشاف 

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کے پڑوسی ملک میانمار میں رواں برس اگست سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے فوجی کریک ڈاؤن کے بعد چھ لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔میانمار کی ریاست رخائن سے آنے والے مہاجرین کی تازہ لہر میں مزید ہزاروں پناہ گزینوں نے بنگلہ دیش کا… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کی نس بندی کا منصوبہ، پناہ گزین کتنی کتنی بیویاں رکھتے ہیں اور اوسطاً فی خاندان کتنے بچے ہیں؟دلچسپ انکشاف 

قومی ترانے کی بے ادبی کرنے والوں کیلئے تین سال جیل کی سزا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

قومی ترانے کی بے ادبی کرنے والوں کیلئے تین سال جیل کی سزا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے قومی ترانے کی بے ادبی کرنے والوں کیلئے تین سال جیل کی سزا کا قانون پاس کرلیا ۔چینی میڈیا کے مطابق ملک کے فوجداری قانون میں تبدیلی کی منظوری نیشنل پیپلز کانگریس کی ایک کمیٹی کے اجلاس کے دوران دی گئی۔نئے قانون کے مطابق قومی ترانے کی بے ادبی کرنے والوں… Continue 23reading قومی ترانے کی بے ادبی کرنے والوں کیلئے تین سال جیل کی سزا

وزیراعظم نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیراعظم نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ایران پر خطے میں براہ راست مداخلت کے الزامات عائد کئے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق سعد حریری نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ ایک نیوز کانفرنس میں اچانک مستعفی… Continue 23reading وزیراعظم نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا