جموں میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی،لڑائی دوسرے دن بھی جاری، بھارتی فوج دنیا بھرمیں رسوا ہوگئی
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے کہاہے کہ جموں میں سنجوان فوجی کیمپ میں تلاشی کے دوران ایک اور بھارتی فوجی کی لاش ملنے سے حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعدادبڑھ کر دس ہوگئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہلاک ہونیوالے چھٹے فوجی لاش پیر کی شب تلاشی کی کارروائی کے دوران ملی جس… Continue 23reading جموں میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی،لڑائی دوسرے دن بھی جاری، بھارتی فوج دنیا بھرمیں رسوا ہوگئی