جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی خوفناک پیش گوئی ،سعودی عرب میں تمام نجی ،غیر ملکی سکولز اور یونیورسٹیاں بند

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بد ترین موسمی صورتحال،سعودی عرب میں سکولوں اور یونیورسٹیوں کو آج بند کر دیا گیا۔ سعودی سرکاری پریس ایجنسی  کے مطابق سعودی عرب کے السیح صوبے میں واقع شہر الخرج کے حکام نے تمام سرکاری، نجی اور غیر ملکی تعلیمی اداروں کو آج بند

رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مقامی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آندھی اور گرد کے شدید طوفان اور اس سے ہونے والی ممکنہ تباہی کی اطلاعات کے پیش نظر الخرج شہر اور اس کے گردونواح میں دیہات کے تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…