بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات :ورک ویزے سے متعلق نئے قانوں کا اطلاق (آج) ہوگا

datetime 4  فروری‬‮  2018

متحدہ عرب امارات :ورک ویزے سے متعلق نئے قانوں کا اطلاق (آج) ہوگا

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارا ت میں ورک ویزا کے حصول کیلئے نئے قانون کا اطلاق (آج )بروز پیر سے ہوگا۔ٖٖٖغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو متحدہ امارات حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ورک ویزے سے متعلق نئے قانون کا اطلاق(آج)پیر سے ہوگا، ورک ویزا حاصل کرنے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات :ورک ویزے سے متعلق نئے قانوں کا اطلاق (آج) ہوگا

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 4  فروری‬‮  2018

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

سری نگر(سی پی پی ) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں40 ہزار سے زائد مزید نیم فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یہ اہلکار آنے والے نام نہاد پنچایت انتخابات کے دوران… Continue 23reading بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2018

پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

دبئی(این این �آئی) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پہلے اماراتی سیٹلائٹ خلیفہ سیٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا۔ خلیفہ سیٹ پہلا اماراتی سیٹلائٹ ہے جو صد فیصد اماراتی انجینئروں کا تیار کردہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی حکام نے بتایاکہ خلیفہ سیٹ کا اجراء سال رواں… Continue 23reading پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا

چین بھارت تعلقات مزید خراب،چین کے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ گہرے تعلقات پر بھارتی حکمرانوں کی نیندیں اُڑ گئیں،اب کیا کرنیوالا ہے؟ سابق امریکی سفارتکارکے انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2018

چین بھارت تعلقات مزید خراب،چین کے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ گہرے تعلقات پر بھارتی حکمرانوں کی نیندیں اُڑ گئیں،اب کیا کرنیوالا ہے؟ سابق امریکی سفارتکارکے انکشافات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان تعلقات کی نوعیت سرد جنگ کی طرح ہے۔ لیکن بد قسمتی سے نئی دیلی ایک ایسا طریقہ اختیار کررہا ہے جو چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی قیادت کے فریم ورک پر مشتمل ہے ۔ یہ بات سابق امریکی سفارتکار الیسا آئرس نے نیویارک میں اپنی… Continue 23reading چین بھارت تعلقات مزید خراب،چین کے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ گہرے تعلقات پر بھارتی حکمرانوں کی نیندیں اُڑ گئیں،اب کیا کرنیوالا ہے؟ سابق امریکی سفارتکارکے انکشافات

فرانسیسی اسلامک سکالر طارق رمضان پر (جنسی زیادتی) کی فرد جرم عائد کردی ،افسوسناک الزامات عائد

datetime 3  فروری‬‮  2018

فرانسیسی اسلامک سکالر طارق رمضان پر (جنسی زیادتی) کی فرد جرم عائد کردی ،افسوسناک الزامات عائد

پیرس(آن لائن) فرانسیے اسلامک سکالر طارق رمضان پرگزشتہ روز ریپ (جنسی زیادتی) کی فرد جرم عائد کردی گئی ، یہ بات عدالتی ذرائع نے بتائی ہے۔اس سے قبل دو خواتین نے دعوی کیا تھاکہ انہوں نے 2009 اور2012 میں ایک فرانسسیے ہوٹل میں انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔رمضان کوبدھ کے روز فرانسیسی پولیس نے گرفتار… Continue 23reading فرانسیسی اسلامک سکالر طارق رمضان پر (جنسی زیادتی) کی فرد جرم عائد کردی ،افسوسناک الزامات عائد

جرمنی: مقامی جوڑ ے کی شکایت ، مسجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی پابندی عائد ،عدالت نے فیصلے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 3  فروری‬‮  2018

جرمنی: مقامی جوڑ ے کی شکایت ، مسجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی پابندی عائد ،عدالت نے فیصلے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

برلن (آن لائن)جرمنی کی مقامی عدالت نے مقامی جوڑے کی شکایت پر مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ کے نواحی قصبے اوہر ایرکنشویک میں واقع مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد سے 600 میٹر دور… Continue 23reading جرمنی: مقامی جوڑ ے کی شکایت ، مسجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی پابندی عائد ،عدالت نے فیصلے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے 14پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، تعلق گجرات،منڈی بہاوالدین،سرگودھا اور راولپنڈی سے، نام جاری

datetime 3  فروری‬‮  2018

کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے 14پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، تعلق گجرات،منڈی بہاوالدین،سرگودھا اور راولپنڈی سے، نام جاری

اسلام آباد (این این آئی) لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 14پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق گجرات،منڈی بہاوالدین،سرگودھا اور راولپنڈی سے ہے، جاں بحق ہونیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق… Continue 23reading کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے 14پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، تعلق گجرات،منڈی بہاوالدین،سرگودھا اور راولپنڈی سے، نام جاری

امریکا پاکستان کی حدود میں فوجی کارروائی ،امریکہ نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا،پاکستان سے مزید مطالبات کردیئے گئے

datetime 3  فروری‬‮  2018

امریکا پاکستان کی حدود میں فوجی کارروائی ،امریکہ نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا،پاکستان سے مزید مطالبات کردیئے گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے جرنیلوں نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا پاکستان کی حدود کے اندر کسی بھی عسکری آپریشن کا ارادہ نہیں رکھتا، اختلاف کے باوجود پاکستان کلیدی اتحادی ہے جس کی بدولت ہی افغانستان میں کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔دوسری جانب پینٹاگون کی چیف ترجمان نے پاکستان پر زور دیاہے کہ… Continue 23reading امریکا پاکستان کی حدود میں فوجی کارروائی ،امریکہ نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا،پاکستان سے مزید مطالبات کردیئے گئے

فرانس کے مہاجرکیمپ میں کھانے کے حصول کے لیے قطاربنانے پر لڑائی،150افراد کے صرف 30افغان مہاجرین پرحملے کا ایسا نتیجہ برآمد کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2018

فرانس کے مہاجرکیمپ میں کھانے کے حصول کے لیے قطاربنانے پر لڑائی،150افراد کے صرف 30افغان مہاجرین پرحملے کا ایسا نتیجہ برآمد کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،کھلبلی مچ گئی

پیرس(این این آئی)فرانس میں کَیلے کے مقام پر افغانستان اور اریٹریا سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مہاجرین کے باہمی تصادم میں فائرنگ کے بعد پانچ افراد گولیوں کا نشانہ بنے جب کہ 18 دیگر تارکین وطن لوہے کی سلاخیں لگنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کَیلے میں اریٹریا اور افغانستان… Continue 23reading فرانس کے مہاجرکیمپ میں کھانے کے حصول کے لیے قطاربنانے پر لڑائی،150افراد کے صرف 30افغان مہاجرین پرحملے کا ایسا نتیجہ برآمد کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،کھلبلی مچ گئی