شام پر حملہ، عراق پر حملے کے ڈرامے کا ری پلے،امریکی صدرٹرمپ کے تین الفاظ نے 15سال بعد جارج بش کی یاد تازہ کردی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرٹرمپ نے 15سال بعد جارج بش کی یاد تازہ کردی ،ٹرمپ نے وہی الفاظ اوراسی بات کا اعادہ کیا جو 2003میں بش نے عراق پر چڑھائی کے بعد کہاتھا،میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ مشن کامیاب رہا نے مئی 2003ء میں اس وقت کے امریکی صدرجارج بش کے انہی الفاظ… Continue 23reading شام پر حملہ، عراق پر حملے کے ڈرامے کا ری پلے،امریکی صدرٹرمپ کے تین الفاظ نے 15سال بعد جارج بش کی یاد تازہ کردی











































