اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ٹیکسوں میں چھوٹ ،قطر نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطرنے ٹیکسوں میں چھوٹ کی بدولت پاکستانی کمپنیوں کے لیے اپنے ملک کو پرکشش مرکز قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وہ تعلقات کو قطر میں ایسی غیر ملکی کمپنیاں لانے کے واسطے استعمال کرے گا جو سرمایہ کاری کی تلاش میں ہیں جبکہ قطر کی جانب سے اعلانیہ اور سرکاری طور پر یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ

ایران، عراق اور ترکی کے ساتھ اس کے گہرے تعلقات ہیں۔ قطر کا موقف ہے کہمیڈیارپورٹس کے مطابق قطر مالیاتی مرکز کے چیف ایگزیکٹو یوسف الجیدہ نے انٹرویو میں بتایا کہ لوجسٹک خدمات، سیاسی حلیفوں اور ٹیکس کسے متعلق معاہدوں کی بدولت قطر اب ایران، ترکی، عراق، سلطنت عْمان، کویت اور پاکستان کی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک پْر کشش مرکز بن گیا۔ الجیدہ کا کہنا تھا کہ قطر مالیاتی مرکز اور قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نئے شراکت داروں تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی اور انہیں بائیکاٹ کے بعد قطر میں اقتصادی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا۔ الجیدہ کے مطابق قطر مالیاتی مرکز کی اس بات پر توجہ مرکوز ہے کہ مقامی سیکٹر کو ترقی دے کر علاقائی مالیاتی مرکز بنا دیا جائے۔  قطرنے ٹیکسوں میں چھوٹ کی بدولت پاکستانی کمپنیوں کے لیے اپنے ملک کو پرکشش مرکز قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وہ تعلقات کو قطر میں ایسی غیر ملکی کمپنیاں لانے کے واسطے استعمال کرے گا جو سرمایہ کاری کی تلاش میں ہیں جبکہ قطر کی جانب سے اعلانیہ اور سرکاری طور پر یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ ایران، عراق اور ترکی کے ساتھ اس کے گہرے تعلقات ہیں۔ قطر مالیاتی مرکز اور قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نئے شراکت داروں تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی اور انہیں بائیکاٹ کے بعد قطر میں اقتصادی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…