بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کی ایٹمی میدان میں دھماکہ خیز انٹری،دنیاکے پانچ بڑے ممالک میں مقابلہ شروع، حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)سعودی عرب تجارتی، صنعتی، تکنیکی ضرورت سمیت دیگر پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنا چاہتا ہے ، سعودی کابینہ اس حوالے سے قومی جوہری پالیسی کی منظوری بھی دے چکی ہے اور آئندہ بیس سال میں 16 جوہری توانائی کے مراکز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ،وہ امریکا سے جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انسٹی ٹیوٹ نے بتایاکہ پانچ ممالک کی کمپنیاں سعودی مملکت سے ٹھیکے حاصل کرنے

کیلئے کوشاں ہیں، ان میں امریکا ، چین ، روس ، فرانس اور جنوبی کوریا کی کمپنیاں شامل ہیں۔امریکی حکام کا کہناتھا کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے،اور ایٹمی عدم پھیلاو کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ایک امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ایٹمی پلانٹ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے روس اور چین سعودی عرب کی مدد کرسکتے ہیں،لیکن اپنے سعودی دوستوں کے ساتھ ہمیں گفتگو کرنی چاہئے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…