ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ کو بڑی قدرتی آفت نے گھیر لیا ، یہ سیلاب ، بارش یا بگولے نہیں بلکہ۔۔ ہزاروں افراد کی نقل مکانی ، کیا ہونیوالا ہے، اہم امریکی ادارے انتباہ جاری کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

ہوائی(این این آئی)امریکی ریاست ہوائی میں5 اعشاریہ 7 شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے،امریکی ٹی وی نے بتایاکہ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ہوائی میں ایک اور زلزلے کے

جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ۔ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد گھنٹوں سے لاوا نکل رہا ہے اور زلزلے کے جھوٹے بڑے کئی جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…