جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے مبینہ طور پر سامیت مخالف بیان دینے پر معافی مانگتے ہوئے کہاہے کہ وہ کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرنا چاہتے۔ تاہم اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمان نے ان کی معذرت کو مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محمود عباس نے تجویز کیا تھا کہ یورپ میں دوسری عالمی

جنگ کے دوران یہودیوں کے قتل عام کی وجہ ان کا مذہب نہیں بلکہ اعمال بنے۔ عباس کی طرف سے دیے گئے اس بیان کے باعث انہیں عالمی سطح پر ہدف تنقید بھی بنایا گیا۔ لیبرمان نے کہا کہ وہ یہودیوں کے بارے میں دیے گئے محمود عباس کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ان کی طرف سے مانگی جانے والی معافی کو مسترد کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…