بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفیٰ قبول کر لیا

31  جنوری‬‮  2019

فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفیٰ قبول کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ محمود عباس نے وزیر اعظم سے نئی حکومت کے قیام تک نظام حکومت چلانے کی درخواست کی ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے ’معان‘… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفیٰ قبول کر لیا

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے حریف مذہبی سیاسی جماعت حماس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پرفلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی جانب سے غزہ میں حماس کے ملازمین کو دی جانے والی ڈیڑھ… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے،فلسطینی صدر

16  ستمبر‬‮  2018

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے،فلسطینی صدر

رام اللہ(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے۔ قبلہ اول کی زمانی اور مکانی تقسیم کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے اور ان کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رام اللہ میں تنظیم آزادی… Continue 23reading اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے،فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس سےمتعلق تشویشناک خبر، اس وقت کہاں اورکس حال میں ہیں؟

20  مئی‬‮  2018

فلسطینی صدر محمود عباس سےمتعلق تشویشناک خبر، اس وقت کہاں اورکس حال میں ہیں؟

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)ایک فلسطینی ذمّے دار نے بتایا ہے کہ صدر محمود عباس مغربی کنارے کے ایک ہسپتال میں داخل کر دیے گئے ہیں۔فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق رام اللہ میں کنسلٹنٹ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر سعید سراحنہ نے کہاکہ مذکورہ ہسپتال میں صدر محمود عباس کے جو ٹیسٹ ہوئے ان… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس سےمتعلق تشویشناک خبر، اس وقت کہاں اورکس حال میں ہیں؟

فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

4  مئی‬‮  2018

فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کو تنظیم آزادی فلسطین [پی ایل او] کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دوبارہ صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رام اللہ میں جاری رہنے والے فلسطین نیشنل کونسل کے چار روزہ اجلاس کے آخر میں پی ایل او کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں… Continue 23reading فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

4  مئی‬‮  2018

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

تل ابیب(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے مبینہ طور پر سامیت مخالف بیان دینے پر معافی مانگتے ہوئے کہاہے کہ وہ کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرنا چاہتے۔ تاہم اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمان نے ان کی معذرت کو مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محمود عباس نے تجویز کیا تھا کہ یورپ… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

2  مئی‬‮  2018

ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے ہولوکاسٹ کے دوران نازیوں کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودیوں کے قتل کی ذمہ داری یہودی عوام پر عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فلسطینی… Continue 23reading ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

21  فروری‬‮  2018

فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

نیویارک(این این آئی)فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ2002میں عرب ممالک کی طرف سے جاری کردہ امن فارمولے کو عملی جامہ پہنائے ۔سلامتی کونسل… Continue 23reading فلسطینی صدرمحمود عباس نے عرب امن فارمولے کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

13  فروری‬‮  2018

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

ماسکو (آئی این پی ) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ… Continue 23reading فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر