جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

فلسطینی صدرمحمود عباس پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوبارہ سربراہ منتخب

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کو تنظیم آزادی فلسطین [پی ایل او] کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دوبارہ صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رام اللہ میں جاری رہنے والے فلسطین نیشنل کونسل کے چار روزہ اجلاس کے آخر میں پی ایل او کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔کونسل نے نئی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا چناؤ کیا۔

یہ کمیٹی پی ایل او کی سب سے با اختیار ادارہ سمجھی جاتی ہے۔ایگزیکٹو کمیٹی کے 115 ارکان نے محمود عباس کو حماس کے ساتھ جاری کشیدگی ختم کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے فلسطینی صدر کے معاون احمد مجدلانی نے کہا کہ ایگزیکٹو کمیٹی کے نئے چناؤ کے بعد سیاسی میدان میں کام مزید آسان ہوجائے گا اور خلاء پر کرنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…