جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے حریف مذہبی سیاسی جماعت حماس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پرفلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی جانب سے غزہ میں حماس کے ملازمین کو دی جانے والی ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم کا دفاع کیا ہے،عرب ٹی وی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں محمود عباس نے اسرائیل اور امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ غزہ میں حماس کی

حکومت کو مضبوط کرنے میں اس کی مدد کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حماس فلسطینی قوم کی خیر خواہ نہیں۔ وہ غزہ اور غرب اردن پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کیقیام کی مساعی میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی جانب سے غزہ میں حماس کے ملازمین کو دی جانے والی ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم کا دفاع کیا ہے۔ نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ قطر کی غزہ میں حماس کے لیے امداد وہاں پر جاری کشیدگی کم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…