اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اور ان کے موقف میں اس ڈرامائی موڑ سے حیران ہوئی ہے۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی ہے اور دونوں رہنما رواں سال مئی میں… Continue 23reading شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

تین سالہ بچے کو سگریٹ پلانے والا سماج دشمن سعودی شخص گرفتار

datetime 10  مارچ‬‮  2018

تین سالہ بچے کو سگریٹ پلانے والا سماج دشمن سعودی شخص گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پولیس نے سوشل میڈیا پر بچے کو سگریٹ پلانے والے ایک سماج دشمن شخص کو حراست میں لے لیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج کی روشنی میں کارروائی کی جس میں ایک شخص کوکم سن بچے… Continue 23reading تین سالہ بچے کو سگریٹ پلانے والا سماج دشمن سعودی شخص گرفتار

پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی دفتر خارجہ کی سینئر اہل کار ایلس ویلز نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے تین رہنماؤں کے بارے میں اطلاع دینے پر انعام کے اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ان گروہوں کے بھی خلاف ہے جو پاکستان مخالف ہیں اور… Continue 23reading پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی

برلن(این این آئی)جرمن صوبے سیکسینی انہالٹ میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت الٹرنیٹیو فار جرمنی کے سربراہ پوگینبرگ پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہیں کچھ ایام قبل جرمنی میں آباد ترک نسل باشندوں کو اونٹوں کا ریوڑ‘ اور زیرہ فروش کہنے پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔ پوگینبرگ سیکسنی انہالٹ… Continue 23reading ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی

انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ امریکا کی کٹھ پتلی ہیں، صدر وینزویلا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ امریکا کی کٹھ پتلی ہیں، صدر وینزویلا

نیویارک(این این آئی)وینزویلا کے سوشلسٹ صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زید رعد ایک ناسور بن چکے ہیں انہیں ہم پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔واضح رہے کہ… Continue 23reading انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ امریکا کی کٹھ پتلی ہیں، صدر وینزویلا

شمالی کوریاپر عالمی پابندیاں اورمتفقہ موقف کارگرثابت ہواہے،جرمن چانسلر

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریاپر عالمی پابندیاں اورمتفقہ موقف کارگرثابت ہواہے،جرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شمالی کوریائی رہنما کِم جونگ اْن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ ملاقات کو امید کی ایک کرن قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس پیش رفت سے معلوم ہوتا ہے کہ پیانگ یانگ پر عالمی پابندیاں اور متفقہ موقف کارگر ثابت… Continue 23reading شمالی کوریاپر عالمی پابندیاں اورمتفقہ موقف کارگرثابت ہواہے،جرمن چانسلر

ٹرمپ کِم ملاقات سے پہلے ٹھوس اقدامات لازم ہیں، وائٹ ہائوس

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ٹرمپ کِم ملاقات سے پہلے ٹھوس اقدامات لازم ہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہائو س نے اس بات کی نشاندہی کی کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے راہنما، کِم جونگ ان کے درمیان بالمشافی بات چیت پر اتفاق کے بدلے صفر رعایتیں دی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس پریس سکریٹری سارا ہکابی سینڈرز نے کہا ہے کہ ہم طاقتور… Continue 23reading ٹرمپ کِم ملاقات سے پہلے ٹھوس اقدامات لازم ہیں، وائٹ ہائوس

جدہ کا نیا ٹرمینل مئی میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائے گا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

جدہ کا نیا ٹرمینل مئی میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائے گا

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نیا ٹرمینل مئی میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائیگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ شہری ہوابازی نے ٹرمینل چلانے کا ٹھیکہ اے ایل جی کمپنی کو دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ شہری ہوابازی نے متعدد خلاف ورزیوں پر ایئرپورٹ چلانے کا… Continue 23reading جدہ کا نیا ٹرمینل مئی میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائے گا

سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت پانی و زراعت اور ماحولیات نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کا شکار ہونے والے ایک مریض کا انکشاف ہوا ہے۔ اسکا تعلق ریاض سے ہے۔ برڈ فلو کے شکار… Continue 23reading سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف