بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مکہ کے نواح میں پبلک ٹیکسی سروس پر پابندی لگانے کا فیصلہ!،متعمرین، حجاج مسجد الحرام آنے جانے کے لئے اب کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت مواصلات نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے گرد ونواح عام ٹیکسی سروس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ اقدام اس لئے اٹھایا گیا تاکہ 6 ماہ بعد مسجد الحرام کے اطراف ’’اجرۃ الحرم‘‘ کے نام سے اعلی درجے اور موثر نوعیت کی اسپیشل الحرم ٹیکسی

سروس کو کامیاب بنایا جا سکے۔حرم شریف کے علاقے میں الحرم ٹیکسی کے سوا کسی بھی ٹیکسی کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے سربراہ رمیح الرمیح نے کہا کہ یہ منصوبہ 6 ماہ کے اندر نافذ کر دیا جائے گا۔ اس سے ضیوف الرحمان (حجاج) اور معتمرین بڑے پیمانے پر فائدہ اٹھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…