پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوائے ترکی کے 99فیصد عرب و مسلم ممالک میں پہلا روزہ کس تاریخ اور دن کو ہوگا،سعودی ماہرفلکیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ 99فیصد عرب و مسلم ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات 17مئی کو ہوگا۔ سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے کہاکہ ترکی واحد ملک ہے جہاں پہلا روزہ16مئی بد ھ کو رکھا جائیگا۔

ترکی نے اسکا اعلان نہیں کیا البتہ ترکی کے کیلنڈر میں یکم رمضان 16مئی تحریر ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد عودۃ نے واضح کیا کہ سعودی عرب، مصر، مراکش اوراردن سمیت بیشتر عرب و مسلم ممالک 17مئی جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کرینگے۔ سلطنت عمان یہ کام انجام دے چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…