منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

افغانستان میں بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،مبینہ طورپر طالبان نے ایسا نقصان پہنچا دیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، کھلبلی مچ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،مبینہ طورپر طالبان نے ایسا نقصان پہنچا دیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق افغان سکیورٹی حکام نے کہاہے کہ سات بھارتی انجینیئروں کو نامعلوم مسلح افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اغوا کی یہ واردات شمالی افغان صوبے باغلان کے ضلع ڈنڈ غوری میں ہوئی۔ صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق ساتوں بھارتی شہری ایک حکومتی پاور اسٹیشن

کی جانب جا رہے تھے کہ انہیں ڈرائیور سمیت نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی انجینیئروں کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔کابل میں بھارتی سفارت خانے کے دو اہلکاروں نے بھی اس واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق افغانستان میں ڈیڑھ سو سے زائد بھارتی انجینیئرز اور دیگر تکنیکی عملہ مختلف پراجیکٹس پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔افغان حکام کے مطابق انہیں خدشہ ہے کہ ان سات بھارتی انجینئرز کو طالبان نے اغواء کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…