’’کشمیری دہشت گردو ں کو واپس بھیج دو‘‘ بھارتی دارالحکومت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 4 خواتین سمیت متعدد کشمیریوں کو مارپیٹ کا نشانہ بناڈالا
نئی دلی(سی پی پی )بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں نے 4خواتین سمیت متعدد کشمیریوں کو سخت زد وکوب کیا۔ چالیس کے قریب ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے کشمیریوں کو زد وکوب کرنے کی ویڈ یوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک خاتون کو مدد کے لیے چلاتے ہوئے… Continue 23reading ’’کشمیری دہشت گردو ں کو واپس بھیج دو‘‘ بھارتی دارالحکومت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 4 خواتین سمیت متعدد کشمیریوں کو مارپیٹ کا نشانہ بناڈالا







































