بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کی پیوٹن سے ایک اورملاقات کی خواہش:دورہ واشنگٹن کی دعوت

datetime 20  جولائی  2018 |

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈر نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی جون بولٹن کو ہدایات جاری کی کہ وہ روسی صدر پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کو ملاقات کیلئے دعوت نامہ امریکی صدر کے ٹویٹ کے بعد دیا گیا۔ اپنے ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ صدر پیوٹن سے ہونے وا لی ووسری میٹنگ کا خیرمقدم

کرتے ہیں۔ا مریکی صدر نے سربراہ کانفرنس میں اپنی کارکردگی کا دفاع بھی کیا۔ کانفرنس میں امریکی صدر نے دہشت گردی ، اسرائیل کی سیکیورٹی ،کیمیائی ہتھیاروں اور شما لی کوریا کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔روسی صدر پیوٹن کے دورہ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی جون بولٹن کو ہدایات بھی جاری کر دیں، جبکہ پریس سیکریٹری سارا سینڈر نے کہا ہے کہ موسم خزاں میں یہ ملاقات ہو سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…