افغانستان، روزہ افطاری کے وقت قیامت ٹوٹ پڑی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، ہر طرف تباہی کے مناظر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندھار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 16افراد جاں بحق، 40افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے قندہار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ چالیس افراد زخمی ہوگئےہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک منی بس میں نصب تھا، جو… Continue 23reading افغانستان، روزہ افطاری کے وقت قیامت ٹوٹ پڑی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، ہر طرف تباہی کے مناظر











































