خدا کے ہاں ایران کا کوئی متبادل نہیں،عسکری مشیر خامنہ ای کا دعویٰ
واشنگٹن(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر برائے عسکری امور یحییٰ رحیم صفوی نے دعویٰ کیا ہے کہ اللہ کے ہاں ایران کا کوئی متبادل نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ کرہ ارض پر موجود 194 ممالک میں ایران واحد ملک ہے جو حقیقی معنوں میں… Continue 23reading خدا کے ہاں ایران کا کوئی متبادل نہیں،عسکری مشیر خامنہ ای کا دعویٰ











































