ملک پر قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے وزراء کے ساتھ کیا سلوک کر دیا، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے نئی مثال قائم کر دی
کوالا لمپور(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کابینہ میں شامل وزراء کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے نومنتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں دس فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نو منتخب کابینہ کے پہلے… Continue 23reading ملک پر قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے وزراء کے ساتھ کیا سلوک کر دیا، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے نئی مثال قائم کر دی











































