ٹیکنالوجی جس قدر بھی ترقی کر جائے وہ انسانی ہاتھوں اور ذہن کا متبادل نہیں ہوسکتی،ان دو بڑے ممالک میں عنقریب 32لاکھ کارکنوں کی کمی ہوجائے گی،بیرون ملک روزگار کے خواہشمندوں کو بڑی خبر سنادی گئی
نئی دہلی(آئی این پی /شنہوا)چین اور جاپان کو 2030تک 32لاکھ کارکنوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ 2020تک ایشیاء4 بحرالکاہل کے مقابلے میں 12.3ملین کارکنوں کی کمی ہوگی اور اگر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش نہ کی گئی تو 2030تک ان ممالک کی معیشتوں پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہونگے۔… Continue 23reading ٹیکنالوجی جس قدر بھی ترقی کر جائے وہ انسانی ہاتھوں اور ذہن کا متبادل نہیں ہوسکتی،ان دو بڑے ممالک میں عنقریب 32لاکھ کارکنوں کی کمی ہوجائے گی،بیرون ملک روزگار کے خواہشمندوں کو بڑی خبر سنادی گئی











































