دبئی حکومت کا اہم اعلان،غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کوبڑا ریلیف مل گیا
دبئی(آن لائن )دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انھیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس اپنے پاسپورٹس چھوڑنے یا ضامنوں کو حوالے کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading دبئی حکومت کا اہم اعلان،غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کوبڑا ریلیف مل گیا